Breaking News
recent

Chicken Manchurian

Chicken Manchurian 

بون لیس چکن تین سو گرام
کٹا ہوا لہسن چار جوے
پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ
چلی گارلک سوس تین کھانے کے چمچ
کٹی شملہ مرچ ایک عدد
کٹی ہری پیاز ایک عدد ﴿صرف ہرا حصہ﴾
لیموں آدھا
کٹے پائن ایپل سلائس چار عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ حسب ذائقہ
سفید مرچ حسب ذائقہ
ووسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
میدہ دو کھانے کے چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
:طریقہ
چکن کو ایک باول کر اس میں لہسن، سفید مرچ، کالی مرچ، نمک، انڈا 
آٹا اور ایک چمچ آئل شامل کریں۔ اسے اچھی طرح مکس کر کے ڈیپ
فرائی کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
ایک پین میں دو کھانے کے چمچ آئل گرم کریں اور اس میں کٹے لہسن کے جوے ڈال کر فرائی کریں
اب اس میں شملہ مرچ، ہری پیاز اور سوس بھی شامل کر دیں
اب پائن ایپل ڈال کر اسے ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں
پھر اس میں فرائیڈ چکن، ٹماٹو کیچپ، چلی گارلک سوس، نمک، کالیاور سفید مرچ ڈال کر مکس کریں 
ایک کپ پانی ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
اب ووسٹر سوس شامل کر دیں۔
کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر منچورین گریوی میں ڈال گاڑھا ہو جانے تک چمچہ چلاتے رہیں
سرو کرنے سے پہلے اس پر چند قطرے لیموں کے ڈال لیں اور فرائیڈ
رائس کے ساتھ پیش کریں
fun&entertainment

fun&entertainment

No comments:

Powered by Blogger.